ارواح

قسم کلام: اسم

معنی

١ - روح کی جمع۔ روحیں ۔ جانیں ٢ - نیت ۔ اندرونی خواہش۔ [ اُ ردو میں بطورِ واحد بھی مستعمل ہے

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - روح کی جمع۔ روحیں ۔ جانیں ٢ - نیت ۔ اندرونی خواہش۔ [ اُ ردو میں بطورِ واحد بھی مستعمل ہے ٣ - فرشتے

جنس: مؤنث