ارکان
معنی
١ - رُکن کی جمع ۔ تھم ۔ ستون ٢ - مجاذا وزیر امیر جن پرامورِ سلطنت کا دارومدار ہو۔
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - رُکن کی جمع ۔ تھم ۔ ستون ٢ - مجاذا وزیر امیر جن پرامورِ سلطنت کا دارومدار ہو۔ ٣ - ممبر کسی جماعت کے ٤ - وہ امور جن پر خاص خاص دینی اور دینوی مسائل کا دارومدار ہو