ارہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بخاری) درختوں کے بڑے بڑے تنے اور موٹی لکڑی چیرنے کا نیم کے پتے کا ہم شکل تقریباً چار پانچ فٹ لمبا آردار فولادی اوزار۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (بخاری) درختوں کے بڑے بڑے تنے اور موٹی لکڑی چیرنے کا نیم کے پتے کا ہم شکل تقریباً چار پانچ فٹ لمبا آردار فولادی اوزار۔ ارہ کش (فارسی) A saw