ارہر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چنے سے ذرا چھوٹا اور رنگ میں اس سے ملتا جلتا ایک غلہ جس کو دل کر دال بناتے ہیں؛ اس غلے کی دال۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چنے سے ذرا چھوٹا اور رنگ میں اس سے ملتا جلتا ایک غلہ جس کو دل کر دال بناتے ہیں؛ اس غلے کی دال۔