ازارہ
قسم کلام: حرف شرط
معنی
١ - طریقہ سے ۔ نظر سے ۔ بطور جیسے ازراہِ کرم ، ازراہِ عنایت
اشتقاق
معانی حرف شرط ١ - طریقہ سے ۔ نظر سے ۔ بطور جیسے ازراہِ کرم ، ازراہِ عنایت