ازلام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فال نکالنے کے تیر۔ (اسلام سے پہلے عرب کے لوگ تیروں کے ذریعے قرعہ اندازی کی طرح فال نکالتے تھے اور ان کے فیصلے کے مطابق آپس میں امور کی تقسیم کرتے تھے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فال نکالنے کے تیر۔ (اسلام سے پہلے عرب کے لوگ تیروں کے ذریعے قرعہ اندازی کی طرح فال نکالتے تھے اور ان کے فیصلے کے مطابق آپس میں امور کی تقسیم کرتے تھے)۔