ازیں

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - اس سے، کا مترادف، (اصلاً فارسی، اردو میں مستعمل)، جیسے: ازیں وجہ (اس وجہ سے)، ازیں دو (اس بنا پر)، ازیں جا (اس جگہ پر)۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - اس سے، کا مترادف، (اصلاً فارسی، اردو میں مستعمل)، جیسے: ازیں وجہ (اس وجہ سے)، ازیں دو (اس بنا پر)، ازیں جا (اس جگہ پر)۔