اس
معنی
١ - یہ کی مغیرہ حالت (جو حروف ربط، علامت ظرف یا حالت اضافت) آ جانے سے پیدا ہوتی ہے۔ جیسے : اِس نے، اس سے، اس کو، اس پار، اس طرف، اس کا، اس کی، اس کے وغیرہ "اس جنگل بیابان میں . مجھے کیا خبر تھی کہ چند گھنٹے کا مہمان اور ہوں" ٢ - بمعنی یہ "اس بولنے سوں یہ معلوم ہوا" ( ١٨٢٨ء، انوار سہیلی، ابراہیم بیجا پوری(دکنی اردو کی لغت، ٣١) )
اشتقاق
سنسکرت میں 'ادم' بمعنی 'یہ' اور 'آسیہ' بمعنی اس استعمال ہوتا ہے اور اصل صورت میں سب سے پہلے "کدم راو پدم راو" ١٤٣٥ء میں استعمال ہوا
مثالیں