اسارنا

قسم کلام: مصدر

معنی

١ - پانی نکالنا۔ دوا بھگو کر اس کا پانی نتھارنا ۔ عمارت بنانا ٢ - ختم کرنا ۔ ہٹانا ۔ علیحدہ کرنا

اشتقاق

معانی مصدر ١ - پانی نکالنا۔ دوا بھگو کر اس کا پانی نتھارنا ۔ عمارت بنانا ٢ - ختم کرنا ۔ ہٹانا ۔ علیحدہ کرنا