اسباط
قسم کلام: اسم جمع
معنی
١ - بنی اسرائیل اور ان کے بارہ قبیلے جو حضرت موسٰی کے ساتھ تھے، رفقاے موسٰی۔
اشتقاق
معانی اسم جمع ١ - بنی اسرائیل اور ان کے بارہ قبیلے جو حضرت موسٰی کے ساتھ تھے، رفقاے موسٰی۔