استباح

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) ناجائز شے کو اپنے یا کسی کے لیے جائز و مباح ٹھہرانے کا عمل۔ (مجازاً) غصب، لوٹ مار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) ناجائز شے کو اپنے یا کسی کے لیے جائز و مباح ٹھہرانے کا عمل۔ (مجازاً) غصب، لوٹ مار۔