استبدادیت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - شخصی حکمرانی، جابری۔ "ترک احرار کی فوجیں استبدادیت کے دیرینہ قلعوں کو مسمار کرنے بڑھیں۔" ( ١٩٢٢ء، نفش فرنگ، قاضی عبدالغفار، ٥٤ )
اشتقاق
بدد اِسْتِبْداد اِسْتِبْدادِیَت
مثالیں
١ - شخصی حکمرانی، جابری۔ "ترک احرار کی فوجیں استبدادیت کے دیرینہ قلعوں کو مسمار کرنے بڑھیں۔" ( ١٩٢٢ء، نفش فرنگ، قاضی عبدالغفار، ٥٤ )
اصل لفظ: بدد
جنس: مؤنث