استبرق
معنی
١ - موٹا زرتار ریشمی کپڑا (اکثر جس رنگ کی روشنی میں دیکھا جائے اسی رنگ کا نظر آتا ہے)؛ سبز رنگ کا مخمل۔ سبزی نے بلندی و پستی میں جدھر دیکھیے استبرق کا فرش بچھا رکھا ہے۔" ( ١٨٩٤ء، مفتوح فاتح، شرر، ٣٥ )
اشتقاق
فارسی زبان کے لفظ 'ستبرہ' کا معرب ہے۔ اردو میں ١٧٦٩ء کو "آخرگشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں