استبضاع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قبل از اسلام عرب کی ایک رسم جس میں خاوند اپنی بیوی کو حیض کے بعد دوسرے شخص سے صحبت کی اجازت دے دیتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - قبل از اسلام عرب کی ایک رسم جس میں خاوند اپنی بیوی کو حیض کے بعد دوسرے شخص سے صحبت کی اجازت دے دیتا ہے۔