استت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حمد و ثنا پر مشتمل گیت اور گانا، منتر جو پرستش کی غرض سے پڑھا یا گایا جائے؛ پرارتھنا، مناجات؛ بزرگان دین کی ثنا و ستایش (منظور)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حمد و ثنا پر مشتمل گیت اور گانا، منتر جو پرستش کی غرض سے پڑھا یا گایا جائے؛ پرارتھنا، مناجات؛ بزرگان دین کی ثنا و ستایش (منظور)۔