استتباع

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - لفظاً پیچھے چلنے کی خواہش، پیچھے چلنا، (بدیع) ممدوح کی مدح اس طور پر کرنا کہ اس سے ضمناً دوسری مدح پیدا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - لفظاً پیچھے چلنے کی خواہش، پیچھے چلنا، (بدیع) ممدوح کی مدح اس طور پر کرنا کہ اس سے ضمناً دوسری مدح پیدا ہو۔