استجلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) روشن و مجلا کرنا؛ (تصوف) ظہور باری تعالٰی تعینات میں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) روشن و مجلا کرنا؛ (تصوف) ظہور باری تعالٰی تعینات میں۔