استحاضہ
قسم کلام: اسم
معنی
١ - حیض کثرت سے آنا۔ وہ خون جو بیماری کے سبب حیض کے ایام کے سوا دوسرے دنوں میں بھی آتا رہے
اشتقاق
معانی اسم ( مؤنث ) ١ - حیض کثرت سے آنا۔ وہ خون جو بیماری کے سبب حیض کے ایام کے سوا دوسرے دنوں میں بھی آتا رہے
جنس: مؤنث