استحالات
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - قلب ماہیت یا خاصیت، کسی شے کی خصوصیات میں تبدیلی، ایک حالت سے دوسری حالت میں بدلنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - قلب ماہیت یا خاصیت، کسی شے کی خصوصیات میں تبدیلی، ایک حالت سے دوسری حالت میں بدلنا۔