استخارہ

قسم کلام: اسم

معنی

١ - طلبِ خیر ۔ نیکی کی توفیق مانگنا۔ اصطلاحِ شرع میں کسی بات کے کرنے نہ کرنے میں ایک خاص طریق پر خدا تعالٰی سے اشارہ چاہنا

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - طلبِ خیر ۔ نیکی کی توفیق مانگنا۔ اصطلاحِ شرع میں کسی بات کے کرنے نہ کرنے میں ایک خاص طریق پر خدا تعالٰی سے اشارہ چاہنا

جنس: مذکر