استرجاع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پیچھے کی طرف لوٹنا؛ کسی بات کو پھر ذہن میں یا لفظوں میں دوہرانا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پیچھے کی طرف لوٹنا؛ کسی بات کو پھر ذہن میں یا لفظوں میں دوہرانا۔ Returning (to God); having recourse to God during affliction or misfortune; repeating the works (of the Qoran ii. 151) "Verily to God we belong and verily unto HIM WE RETURN."