استرشاد

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - رہنمائی اور ہدایت کی طلب، سیدھا راستہ ملنے کی خواہش۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - رہنمائی اور ہدایت کی طلب، سیدھا راستہ ملنے کی خواہش۔