استشراق
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (لفظاً) مشرق کو چاہنا یا پسند کرنا، (مراداً) مشرقی ممالک (ایشیا و افریقہ) کے علوم یا تمدن و تہذیب کی حمایت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (لفظاً) مشرق کو چاہنا یا پسند کرنا، (مراداً) مشرقی ممالک (ایشیا و افریقہ) کے علوم یا تمدن و تہذیب کی حمایت۔