استصعاب
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کام دینے یا لینے میں سختی کا برتاؤ، تنگ کرنا، سختی سے پیش آنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کام دینے یا لینے میں سختی کا برتاؤ، تنگ کرنا، سختی سے پیش آنا۔