استطالت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) طویل ہونا؛ بلند ہونا، (تجوید) حرف کے مخرج میں دیر تک آواز کا جاری رہنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) طویل ہونا؛ بلند ہونا، (تجوید) حرف کے مخرج میں دیر تک آواز کا جاری رہنا۔