استطراد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اصل مبحث کو ملتوی کر کے کسی اور مبحث کو چھیڑنا یا اس پر تبصرہ یا حاشیہ لکھنا، ضمناً کچھ کہنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اصل مبحث کو ملتوی کر کے کسی اور مبحث کو چھیڑنا یا اس پر تبصرہ یا حاشیہ لکھنا، ضمناً کچھ کہنا۔