استعماری
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - استعمار کی صفت یا اس سے منسوب۔ "دول یورپ کی استعماری فوج کی طرح محکوم قوم پر اپنے کو حکمران اور اس کو اسی طرح حقیر سمجھتے ہیں۔" رجوع کریں: ( ١٩٢٦ء، مسئلہ حجاز، ١١١ )
اشتقاق
عمر اِسْتِعْمار اِسْتِعْماری
مثالیں

اصل لفظ: عمر