استغفراللہ
قسم کلام: اسم
معنی
١ - میں اللہ سے مغفرت چاہتا ہوں ٢ - توبہ ۔ نفرت یا کسی فعل سے انکار کی جگہ بولتے ہیں
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - میں اللہ سے مغفرت چاہتا ہوں ٢ - توبہ ۔ نفرت یا کسی فعل سے انکار کی جگہ بولتے ہیں
جنس: مذکر