استفتا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی شرعی مسئلے میں کسی عالم دین یا مفتی یا مجتہد سے استصواب، فتوٰی لینا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کسی شرعی مسئلے میں کسی عالم دین یا مفتی یا مجتہد سے استصواب، فتوٰی لینا۔ Taking a legal opinion (fatwa) consulting a lawyer or doctor of law