استفراغ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - متلی اور ابکائی کے ساتھ حلق سے غذا وغیرہ نکلنے کا عمل یا کیفیت، قے، اُلٹی۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - متلی اور ابکائی کے ساتھ حلق سے غذا وغیرہ نکلنے کا عمل یا کیفیت، قے، اُلٹی۔ Vomiting;  rejecting;  belching