استفہامیہ

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - سوال کرنے کا انداز؛ وہ فقرہ وغیرہ جس میں سوال کیا گیا ہو۔ سوالیہ جملہ یا فقرہ۔ "تعریف و توصیف سرگوشی کی حد سے گزر کر ندا اور ندبے تک پہونچی، جملہ ہائے استفہامیہ کی کثرت ہوئی۔"      ( ١٩١٥ء، سجاد حسین، حاجی بغلول، ١٠٥ )

اشتقاق

فہم  اِسْتِفْہام  اِسْتِفْہامِیَہ

مثالیں

اصل لفظ: فہم