استقالہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) قول سے پھرنا، (قانون) کسی سے معاہدہ فسخ کرنے کی درخواست، فسخ معاہدہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (لفظاً) قول سے پھرنا، (قانون) کسی سے معاہدہ فسخ کرنے کی درخواست، فسخ معاہدہ۔ requiring one to cancel an agreement.