استقرائی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - استقرا کی طرف منسوب: تلاش اور تفحص سے متعلق، عملی یا تجرباتی (حقائق پر مبنی)۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - استقرا کی طرف منسوب: تلاش اور تفحص سے متعلق، عملی یا تجرباتی (حقائق پر مبنی)۔