استقلالی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - استقلال سے منسوب۔      'افراد کی روح استقلالی - اینگلو سیکسن قوم کا ایک ممتاز خاصہ ہے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩١٨ء، روح الاجتماع، ٩٠ )

اشتقاق

قلل  اِسْتِقْلال  اِسْتِقْلالی

مثالیں

اصل لفظ: قلل