استلام
قسم کلام: اسم
معنی
١ - وصول کرنا ٢ - پتھر کو ہاتھ یا منہ سے چومنا
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - وصول کرنا ٢ - پتھر کو ہاتھ یا منہ سے چومنا ٣ - اِصطلاحاَ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے حجرِ اسود کو بوسہ دینا
جنس: مذکر