استمراری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ صیغہ جو کسی فعل کے لگاتار جاری رہنے یا عادۃً کیے جانے پر دلالت کرے۔ "حقیقت میں ماضی استمراری اور نا تمام، معنوں کے لحاظ سے دو جدا جدا قسمیں ہیں۔"      ( ١٩٠٤ء، مصباح القواعد، ٤١ ) ١ - استمرار سے منسوب، دوامی، جو ہمیشہ کے لیے یا غیر متعین مدت کے لیے ہو، غیر منقطع، جاری مسلسل۔ "خدا کے ہاں سے استمراری پٹا مل گیا ہوتا۔"      ( ١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٦٤:٢ )

اشتقاق

مرر  اِسْتِمْرار  اِسْتِمْراری

مثالیں

١ - وہ صیغہ جو کسی فعل کے لگاتار جاری رہنے یا عادۃً کیے جانے پر دلالت کرے۔ "حقیقت میں ماضی استمراری اور نا تمام، معنوں کے لحاظ سے دو جدا جدا قسمیں ہیں۔"      ( ١٩٠٤ء، مصباح القواعد، ٤١ ) ١ - استمرار سے منسوب، دوامی، جو ہمیشہ کے لیے یا غیر متعین مدت کے لیے ہو، غیر منقطع، جاری مسلسل۔ "خدا کے ہاں سے استمراری پٹا مل گیا ہوتا۔"      ( ١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٦٤:٢ )

اصل لفظ: مرر
جنس: مذکر