استیعاب

قسم کلام: اسم

معنی

١ - ساری چیز لینا۔ کسی کتاب یا مضمون وغیرہ کو شروع سے آخر تک پڑھنا۔ کُل ۔ تمام

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - ساری چیز لینا۔ کسی کتاب یا مضمون وغیرہ کو شروع سے آخر تک پڑھنا۔ کُل ۔ تمام

جنس: مذکر