اسحاق
قسم کلام: اسم
معنی
١ - ایک پیغمبر کا نام جو اِبراہیم علیہ اسّلام کے بیٹے تھے
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - ایک پیغمبر کا نام جو اِبراہیم علیہ اسّلام کے بیٹے تھے
جنس: مذکر