اسرول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) ایک پودا جس کی جڑ سانپ سے مشابہ ہوتی ہے اور عموماً ہندوستانی پہاڑوں کی ڈھلان پر اگتا ہے، چندار بوٹی، سانپ بوٹی، پاگل بوٹی (لاطینی) (Apocynaceae)۔Rauvolfia Serpentina Benth

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) ایک پودا جس کی جڑ سانپ سے مشابہ ہوتی ہے اور عموماً ہندوستانی پہاڑوں کی ڈھلان پر اگتا ہے، چندار بوٹی، سانپ بوٹی، پاگل بوٹی (لاطینی) (Apocynaceae)۔Rauvolfia Serpentina Benth