اسعد
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سب سے زیادہ سعید، نہایت سعید، بہت نیک بخت، مبارک۔ جمال شاہد مطلق سے جس کو مطلب ہے وہ دل سعید، نظراسعد، آرزو مسعود ( ١٩٣٤ء، اعجاز نوح، ٧١ )
اشتقاق
عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں ١٨٥١ء کو "ترجمۂ عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔
اصل لفظ: سعد