اسفار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کئی سفر، بڑی کتابیں، (خصوصاً) عہد نامہ یائے عتیق کے مختلف اجزا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کئی سفر، بڑی کتابیں، (خصوصاً) عہد نامہ یائے عتیق کے مختلف اجزا۔