اسفنج

قسم کلام: اسم

معنی

١ - برِ مردہ۔ ایک سمندری مخلوق۔ اس کی بناوٹ ایسی جوف دار ہوتی ہے کہ اس میں پانی جذب ہو جاتا ہےاور نچوڑنے پر فوراَ خشک ہو جاتا ہے

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - برِ مردہ۔ ایک سمندری مخلوق۔ اس کی بناوٹ ایسی جوف دار ہوتی ہے کہ اس میں پانی جذب ہو جاتا ہےاور نچوڑنے پر فوراَ خشک ہو جاتا ہے

جنس: مذکر