اسماعیلی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - شیعوں کا ایک فرقہ جو امام جعفر صادق کے بعد ان کے بڑے بیٹے اسماعیل کو (جو باپ کی زندگی میں وفات پا گئے تھے) ساتواں امام مانتا ہے۔ (ان کے بعد امام کی بجائے نائبوں اور داعیوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے): فرقہ سبعیہ، آغا خانی خوجے؛ اس فرقے کا فرد۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - شیعوں کا ایک فرقہ جو امام جعفر صادق کے بعد ان کے بڑے بیٹے اسماعیل کو (جو باپ کی زندگی میں وفات پا گئے تھے) ساتواں امام مانتا ہے۔ (ان کے بعد امام کی بجائے نائبوں اور داعیوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے): فرقہ سبعیہ، آغا خانی خوجے؛ اس فرقے کا فرد۔