اسمیہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (نحو) وہ جملہ جس میں مبتدا اور خبر ہوں اور فعل تام نہ ہو (عموماً جملے کے ساتھ مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (نحو) وہ جملہ جس میں مبتدا اور خبر ہوں اور فعل تام نہ ہو (عموماً جملے کے ساتھ مستعمل)۔