اسوانسی
قسم کلام: اسم
معنی
١ - زمین ناپنے کا پیمانہ جو کچوانسی کا پیسواں حصہ ہوتا ہے
اشتقاق
معانی اسم ( مؤنث ) ١ - زمین ناپنے کا پیمانہ جو کچوانسی کا پیسواں حصہ ہوتا ہے
جنس: مؤنث