اسٹابری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک گودے والا لمبوترا قرمزی رنگ کا پھل جس کی سطح پر سرخ یا گہرے اودے رنگ کی ابھری ہوئی بندکیاں سی ہوتی ہیں؛ اس پھل کا درخت۔ "رس بھری اسٹابری، انگور، شہتوت، شفتالوکا ثمر نکالنے پر مجبور ہیں۔"      ( ١٩٢٥ء، اودھ پنچ، لکھنو، ١٠، ١٠:١٥ )

اشتقاق

انگریزی کے لفظ Strawberry سے ماخوذ ہے۔ ١٨٥٩ء کو "جام جہاں نما" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث