اسٹریٹ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - چھوٹی سڑک، گلی۔  میری خودداری کو آخر لے گئے اس میں گھسیٹ اب ہے میری نوحہ خوانی اور ان کی اسٹریٹٹ

اشتقاق

انگریزی زبان کے لفظ Street سے ماخوذ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں استعمال ہوا۔ البتہ تحریری صورت میں ١٩٢١ء کو "گاندھی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مؤنث