اسٹنٹ

قسم کلام: اسم

معنی

١ - کارِ نمایاں۔ کمال۔ وہ کام جس سے اپنا کام دِکھانا مقصود ہو

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم ( مذکر ) ١ - کارِ نمایاں۔ کمال۔ وہ کام جس سے اپنا کام دِکھانا مقصود ہو Stunt

جنس: مذکر