اسٹو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مقرر طریقے سے پکایا ہوا کھڑے مسالے کا بھنا گوشت جس میں پیاز مقابلۃً زیادہ ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مقرر طریقے سے پکایا ہوا کھڑے مسالے کا بھنا گوشت جس میں پیاز مقابلۃً زیادہ ہوتی ہے۔