اسٹیم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بھاپ، دھواں، جو عموماً پانی یا مرطوب چیز کے گرمی پانے سے بنتا ہے، بخار، دخان حرارت، (مجازاً) طاقت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بھاپ، دھواں، جو عموماً پانی یا مرطوب چیز کے گرمی پانے سے بنتا ہے، بخار، دخان حرارت، (مجازاً) طاقت۔